زيورخ، 30 اگست : سوئٹزرلینڈ فضائیہ کا جنگی جہاز تربیت کے دوران گم ہوگیا۔
پائلٹ اور اس کے طیارے کی تلاش جاری ہے۔
style="text-align: right;">
سوئٹزرلینڈ وزارت دفاع نے بتایا جنگی طیارے ایف / اے -18 سی پیر کی سہ پہر کو سوئٹزرلینڈ کے سسٹین کے قریب لاپتہ ہو گیا تھا